Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

بھارت:گودھرا ٹرین واقعہ، دو ملزمان کو عمر قید،تین بری

0

بھارتی ریاست گجرات میں گودھرا ٹرین واقعے میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ،مقدمے کے تین ملزمان کو عدالت نے بری کردیا ۔

احمدآباد کی خصوصی عدالت میں گودھرا ٹرین جلانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پانچ میں سے دو ملزمان کو عمر قید اور تین کو بری کردیا ہے،27 فروری2002 میں گودھرا میں سبرمتی ایکسپریس کی ایک کوچ میں آگ لگائی گئی تھی جس میں 59 افراد ہلاک ہو ئے تھے۔

واقعے کے بعد گجرات میں شروع ہونے والے فسادات میں ایک ہزار افراد مارے گئے تھے، جس میں زیادہ تر مسلمان شامل تھے

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے
Loading...