Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

مصرکی عدالت نے 75 افراد کو سزائے موت سنادی

0

مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق مصری عدالت نے 700 سے زائد افراد کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جو 2013ء میں مرسی حکومت کے مخالف دھرنے میں شریک افراد کے قتل کے الزام میں 75 افراد کو سزائے موت سنائی ہے ۔

عدالت نے اس مقدمے میں 47افراد کو عمر قید بھی سنائی ہے جن میں زیادہ تر مذہبی رہنما شامل ہیں جن میں اخوان المسلمین کے سینئر رہنما اعصام العریان ، محمد البلتاجی اور صفوت حجازی شامل ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اس مقدمے کو ‘انتہائی غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے مصر کے آئین کی خلاف کہا ہے۔

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے