Loading...

میری بھابی بہت بری عورت ہے کیونک

0

ایک شخص اپنی بھابی کو بُری طر ح پیٹ رہا تھا ۔ہمسایہ شور سن کر آیا اور اسے روکا’’ اسے کیوں ماررہے ہو؟‘‘’’ یہ اچھی عورت نہیں ہے،ہم سب کو بدنام کردیا ہے اس نے‘‘ وہ ہانپتا ہوا بولا’’ تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ یہ بری عورت ہے‘‘ہمسائے نے پوچھا’’ بہت بری عورت ہے یہ ۔میں جب بھی اپنے کسی دوست سے پوچھتا ہوں کہ کس سے فون پر بات کررہے ہو۔وہ آگے سے کہتاہے کہ تمہاری بھابی سے بات کررہا ہوں‘‘

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...