Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

ایک طرف غم کا پہاڑ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے نوازشریف کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا فیصلہ سنا دیاکہ مخالفین منہ تکتے رہ گئے

0

اسلام آباد  الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن منسوخی کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کی چار درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے نام کے ساتھ سے نواز نہیں ہٹے گا۔الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر چاروں درخواستیں مسترد کیں، (ن) لیگ کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق تحریک انصاف کے رہنما خرم نواز گنڈا

پور، ابرار حسین رضا اور دیگر نے درخواست دی تھی۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا گزشتہ روز لندن میں انتقال ہو گیا

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے
Loading...