Loading...

کترینہ کیف کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ہر طرف سے مبارکبادیں آنا شروع

0

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں، انہوں نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔کترینہ نے 14 برس کی عمر میں ماڈلنگ شروع کی، انہوں نے 2003 میں فلم بوم سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، انہیں کامیابی دو ہزار پانچ میں رومانوی کامیڈی فلم میں نے پیار کیوں کیا اور دو ہزار سات کی “نمستے لندن” سے ملی۔”سنگھ از کنگ”، “عجب پریم کی غضب کہانی”، “راج نیتی”، “زندگی نہ ملے گی دوبارہ”، “ایک تھا ٹائیگر”، “میرے برادر کی دلہن”، “جب تک ہے جاں”، “دھوم تھری”، “تیس مار خان”، اس کی کامیاب فلموں میں شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...