Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

امریکی خاتون ٹی وی رپورٹر نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

0

 یوں تو رپورٹرز کا کام خبر دینا ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایک خاتون رپورٹر نے ہمدردی کی مثال قائم کردی۔

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فلورینس طوفان کی صورتحال سے آگاہی دیتے ہوئے جولی ولسن نامی خاتون رپورٹر نے براہ راست رپورٹنگ کے دوران کتے کو بچالیا۔

سیلابی پانی میں پھنسے کتے کو دیکھ کر خاتون رپورٹر نے اپنی ڈیوٹی چھوڑی اور اسے پانی سے ریسکیو کرنے کیلئے جا پہنچی۔

کتے کو باہر نکال کر خاتون واپس آئی اور اپنی ذمہ داری دوبارہ سنبھا ل لی۔

 

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے