Loading...

مصر کے سمندر میں زیرِ آب شادی

0

شا دی تو بہت سے لوگ کر تے ہیں لیکن مصرمیں ایک جو ڑے نے یہ کام ایک منفرد انداز میں کیا اورسمندرکی گہرائیوں میں جاکرشادی کی رسم ادا کی ۔

مصر کے شہر دھب میں ایک جوڑے کو منفرد انداز میں شادی کرنے کی سوجھی تو انہوں نے سمندر کی کئی فٹ گہرائی میں تقریب منعقد کرلی ۔

جو ڑے نے شادی کے روائتی ملبوسا ت پہنے ہوئے تھے جبکہ ان کے اطراف میں پائی جانے والی قدرتی خوبصورتی ہی ان کی تقریب کی سجاوٹ بن گئی تھی۔

سمندر میں اس جوڑے کے قریبی دوست بھی یہ دلفریب مناظر دیکھنے کیلئے موجود تھے جنہوں نے تقریب کا بے حد لطف اٹھایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...