Loading...

پیرس میں فیشن کی بہاریں اختتام پذیر

0

خوشبوؤں کے شہر پیرس میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد اختتام پذیر رہو گیا ہے جہاں پیش کئے گئے موسمِ بہار اور موسمِ گرماکے دیدہ زیب ملبوسات کی دھوم مچی رہی ۔

2019کے ان ملبوسات میں جہاں ایک طرف اسٹائل کا مکمل خیال رکھا گیا وہیں رنگوں کی چناؤ میں بھی خواتین کی پسند کو مدِ نظر رکھ کر کلیکشن تیار کی گئیں۔

اس فیشن ویک کے پر کئی نامور برانڈز اور ڈیزائنرز کی کلیکشن حاضرین کے سامنے پیش کی گئیں جنہیں زیب تن کر کے ماڈلز ریمپ پر پہنچیں تو فیشن کے دلدادہ افراد نے جی بھر کر داد دی۔

دلکش رنگوں کی حامل اسکرٹس ، میکسی اورشرٹس کی کلیکشن میں ماڈلز ریمپ جلوۂ گر ہوئیں تو کوئی بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پایا، صرف یہی نہیں ریمپ اور سیٹ بھی نہایت خوبصورتی سے ڈیزائن کئے گئے تھے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...