Loading...

منچلوں کی آسٹریا کی پرخطروادی میں ’ویک بورڈنگ ‘

0

خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے۔

لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں ،جو ویک بورڈنگ کے دوران اسٹنٹس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے ہیں ۔

ایڈونچر کے شوقین ویک بورڈرز نے کرتب بازی کیلئے آسٹریا کی پُر خطر وادی انتخاب کیااورپہاڑوں کے درمیان کھڑے پانی ، پتھروں سمیت اونچے نیچے مقام پر ویک بورڈنگ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد سمیٹی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...