Loading...

لڑکیوں۔۔ ناریل کے درخت پرچڑھ کر اسے کیسے توڑنا ہے؟

0

بھارتی ریاست کیرالہ میں لڑکیوں کے لئے نیا تربیتی کورس’ناریل کے درخت پر چڑھ کر اسے کیسے توڑنا ہے‘متعارف کرایا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 گھنٹے دورانیے کے اس سرٹیفکیٹ کورس میں لڑکیوں کو مشینوں کی مدد سے درخت پرچڑھنے کی تربیت دی جائے گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق درخت پر چڑھنے کے ساتھ ہی انہیں درختوں کی حفاظت کےلئے تھیوری کلاسز بھی دی جائیں گی ۔

نیشنل سروس اسکیم کی مدد سے شروع کیے جانےوالے اس کورس کا مقصد لڑکیوں میں اعتماد پیدا کرنا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...