Loading...

ناروے میں آ سمان پر رنگوں کے انو کھے نظا رے

0

ناروے کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

کئی علاقوں میں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آیا جنہیں کئی علاقوں کے آ سمان پر دیکھا گیا ۔

رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے نہ صرف حیران بلکہ خو ش بھی کر دیا کیو نکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار ہی نظر آ تا ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...