Loading...

سوئزرلینڈ ،کار ریس مقابلے کے دوران خطرناک حادثہ

0

سوئزرلینڈ میں کار ریس دوران حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔

یہ واقعہ سوئزرلینڈ میں جاری کار ریس کے سنسنی خیز مقابلے میں جب دشوار گزار ٹریک پرایک کھلاڑی اپنے ساتھی کے ساتھ ریس لگا رہا تھا کہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور یوں کار کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی ٹریک سے نکل کردور جاگری۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثہ میں ڈرائیور خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...