Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

امریکا میں درجنوں پر اسرار فون کالز کاراز فاش

0

امریکا میں جانوروں کے اسپتال سے درجنوں پر اسرار فون کالز کاراز فاش ہو گیا ۔

ہوائی کے ایک اینیمل اسپتال سے ڈائریکٹر کو چند منٹوں مین درجنوں کالز موصول ہوئیں تاہم دوسری جانب مکمل خاموشی نے انہیں پریشان کر دیا۔

جب ڈائریکٹر نے معلومات حاصل کر کے فون تک رسائی ممکن بنائی تو وہ فون پر سبز رنگ کی مخصوص چھپکلیGeckoکو دیکھ کر حیران رہ گئیں ۔ اس چھپکلی نے ٹچ اسکرین فون پر براجمان ہو کر اسپتال ڈائریکٹر کو کئی کالز کر ڈالیں اور بعد ازاں اس خبر نے سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کو حیران کردیا ۔

 

Loading...
تبصرے
Loading...