Loading...

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2500 کلو باسی گوشت تلف

0

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 2500 کلو باسی گوشت تلف کردیا۔

سندھ فوڈ اتھارٹی حکام نے ایمپریس مارکیٹ میں گوشت مارکیٹ پر چھاپا مارکر 2500 کلو سے زائد باسی گوشت تلف کردیاہے۔

حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ مارکیٹ میں کئی روز سے پرانا گوشت بیچا جارہا ہے جبکہ چھوٹے جانور کے گوشت کی فروخت پر پابندی کے باوجوداس کی فروخت جاری ہے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران دکانداروں پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...