Loading...

میسی صرف کھلاڑی اچھے نہیں بلکہ دل کے بھی بہت اچھے ہیں

0

ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر میسی صرف کھلاڑی اچھے نہیں ہیں بلکہ وہ دل کے بھی بہت اچھے ہیں۔اسپین کے شہر بارسلونا میں اسٹار فٹ بالر نے کینسر سے متاثرہ بچوں کیلئے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

تیس ملین یورو کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس اسپتال کیلئے امدادی رقم کا بڑا حصہ بھی میسی کے فلاحی ادارے نے دیا ہے ۔

اسپتال کاسنگ بنیاد رکھنے کیلئے منعقد کی جانے والی تقریب میں میسی بیماری سے لڑتے بچوں کے ساتھ گھل مل گئے جبکہ ایک بچے کی کہانی سن کر ان کی آنکھیں نم ہوگئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...