Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

سعودی عرب یمن تنازعہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ثالثی کی کوشش کی تو کیا کریں گے؟ حوثی باغیوں نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

0

صنعا  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب یمن تنازعہ میں ثالثی کی کوشش کے حوالے سے بیان پر حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات پر غور کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ یمن جنگ کے خاتمے کے لیے جو بھی کوشش کرے گا، اس سے تعاون کریں گے، حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ثالثی کے لیےرابطہ نہیں کیا۔ حوثی باغیوں کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کی جانب سے پاکستان سے ثالثی کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہے۔

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے
Loading...