Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

عمران خان کی بہن کے بعد کن کن پی ٹی آئی رہنمائوں کی دبئی میں اربوں روپے کی جائیدادیں نکل آئیں، چونکادینے والی خبر

0

نام آئے رو ز سامنے آگئے ہیں ۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم پاکستان اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بین علیمہ خان کی دبئی میں اربوں مالیتی جائیدادکا انکشاف ہواتھا ۔ تاہم اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کے معاون خصوصی فرخ سلیم کی والدہ بھی دبئی میں اربوں کی جائیدادوں کی مالکن نکلی ہیں ۔ بتایاگیا ہے کہ انھیں ایف آئی اے کی جانب سے نوٹسبھجوا دیا گیا ہے ۔ ان

کے ملازم نے نوٹس کے بذریعہ ای میل موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسی طرح پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما ممتاز احمد مسلم بھی دبئی میں 16جائیدادوں کے مالک نکلے ہیں

Loading...

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے
Loading...