Loading...

نیب کا چھاپہ !دیواروں،چھتوں میں چنوائے گئے 3ارب 27کروڑ برآمد، 5کلو سونا بھی مل گیا یہ شخص کوئی سیاستدان نہیں بلکہ کون ہے؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

0

شیخوپورہ کے نواحی گائوں 287گ ب میں نیب کا چھاپہ، دوران کارروائی جاوید نمبردار کے گھر کی دیواروں میں چھپائے گئے بڑی مقدار میں کرنسی اور طلائی زیورات برآمد، 3ارب 27کروڑ روپے اور تقریباً 5کلو سونا دیواروں اور چھت میں چھپا رکھا تھا، اس کے علاوہ 2کاریں جن کی قیمت تقریباً 35لاکھ بتائی جاتی ہے ۔کار نمبر 437/ALHکرولا اور کار نمبر 287/IFSہنڈا ، 3عدد پٹرول پمپ ،2

گھر نیبکی ٹیم نے برآمد کرنے کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کردیا ، روزنامہ خبریں کے مطابق جاوید نمبردار سابقہ فراڈ کمپنی ایم این ایم کا ایریا منیجر بھی

تھا، ایماین ایم کمپنی سستی موٹرسائیکل سکیم کی آڑ میں شہریوں کو نہ صرف دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی تھی بلکہ سود کی لت میں مبتلا کررہی تھی، اس کیخلاف سٹی بی ڈویژن ، ہائوسنگ کالونی، فاروق آباد کے تھانوں میں مقدمات درج ہوے، دفاتر سیل کردیئے گئے تھے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...