Loading...

سیتا وائٹ معاملہ !عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست ، عدالت سے وزیراعظم کیلئے بڑی خبر آگئی

0

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی نے سیتا وائٹ معاملے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشن واپس لینے کی

درخواست دائر کر دی اس سلسلے میں وران عمران خان کی بطور رکن اسمبلی نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عمران خان کے خلاف نااہلی کی دو درخواستیں زیر سماعت تھیں۔عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ایک درخواست کچھ عرصہ قبل عدالت

نے خارج کر دی تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...