Loading...

پاکستان کے اس لیڈر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر آزا د ہو گا یہ عمران خان نہیں بلکہ کون ہیں ؟ حیرت انگیز دعوی کر دیا گیا

0

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ آصف زرداری کی قیادت میں ہی مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ سیاست میں مہذب اور شائستہ گفتگو ہماری روایات ہیں۔سعید غنی نے کہا کہ قیادت کے خلاف بدکلامی کا جواب اس زبان میں ہی دینگے۔ سعیدغنی نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف بات کرنے والے اپنی اوقات دیکھیں۔ سعید غنی نے کہا کہ آصف زرداری نے سیاست میں باوقار روایات قائم کیں ۔ سعید غنی نے کہاکہ جمہوریت مخالفوں کی آنکھوں میں آصف زرداری کانٹے کی طرح چھب

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...