Loading...

محمد بن سلمان کا وہ ایک ’’جملہ‘‘ جس نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے،عمران خان بھی تعریف کرنے پر مجبور

0

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ کہہ کر کہ ’’مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھیں‘‘ پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے تھے، جہاں وزیر اعظم عمران خان نے ایئرپورٹ پر ان کا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...