Loading...

’’نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

0

مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور ارشد محمود بیک وقت اپنی تین کزنیں بیاہ لایا ہے۔ ارشد محمود کے مطابق ان کی ایک بیوی اس کے ماموں کی بیٹی، دوسری پھوپھی جبکہ تیسری چاچا کی بیٹی ہے۔ ارشد محمود سے جب مقامی صحافیوں نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی کےحوالے سے سوال کیا تو اس کا کہنا تھا کہ

اس نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کیلئے کیں۔ میری بیویوں کی آپس میں گہریدوستی ہے اور وہ سوکنوں کی طرح رویہ نہیں رکھتیں جبکہ میں بھی تینوں بیویوں میں عدل اور مساواقت قائم رکھتا ہوں جس سے گھر کا ماحول خوشگوار رہتا ہے

جبکہ خاندان میں بھی اتفاق اور یکجہتی میں اضافہ ہوا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...