Loading...

پائلٹ چھوڑنے کے بدلے قیدی کی لاش ملی ، مودی سے کہوں گا شرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو،بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان سے پیغام پہنچادیا گیا

0

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ دیکر مودی کے دونوں گالوں پرطمانچہ مارا ہے ، مودی سے کہوں گا کہ شرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے پاکستان کوعزت دی، ہم نے مودی سرکار کو پیغام دے دیا کہ

جنگ کرو گے تو جواب ملے گا۔عمران خان نے بھارتی پائلٹ دے کر مودی کے دونوں گالوں پرطمانچہ مارا، مودی سے کہوں گاشرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو۔پاک فضائیہ کے حسن صدیقی کوسلام پیش کرتے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم میں اتفاق اوراتحاد ہوناچاہیے۔پاکستان ذمہ دارملک جبکہ بھارت غیرذمہ دارملک بن کرسامنے آیا۔ پاکستان نے بھارت

کا پائلٹ چھوڑا، بدلے میں قیدی کی لاش ملی۔انہوں نے کہا کہ بھارت اوآئی سی میں جاتا ہے اورمسلمانوں کوحقوق دینے کو تیار نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...