Loading...

گنجے پن اور گرتے بالوں سے پریشان حضرات کیلئے ایسا حیرت انگیز نسخہ جو نہ صرف ان کا سر بالوں سے بھر دےبلکہ بال ایسے گھنے اور سیاہ کر دے کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں

0

بعض لوگوں کے بال بہت پتلے ہوتے ہیں اور سر کی جلد نظر آتی ہے ان کیلئے ایک نہایت آزمودہ ٹوٹکہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ اس پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ خالص سرسوں کا تیل ایک پائو اور بکرے کی تلی (قصاب سے کہہ کر لیں کہ پانی لگا ہوا نہ ہو)۔

اسٹین لیس سٹیل کے برتنمیں سرسوں کا تیل ڈال کر اس میں تلی پکنے کیلئے رکھ دیں ، آنچ درمیانی رکھیں۔ جب تلی کا سائز بہت چھوٹا ہو جائے تو اتار لیں۔ تلی نکال دیں اور تیل ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اس تیل سے اچھی طرح مساج کریں اور صبح اٹھ کر بال دھول لیں، بال گھنے ہو

جائیں گے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...