Loading...

خواتین کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں،سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

0

مرد کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں لیکن عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔عورت کی پسند نا پسند جاننا تو مشکل نہیں لیکن ایک مرد کے دل اور سوچ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے لیکن کسی عورت کیا سوچتی ہے کیا کرنا چاہتی ہے جاننا انتہائی مشکل ترین کام ہے لیکنسائنسدانوں نے اس مشکل کا حل نکال لیا اور اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ عورتوں کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں ؟

یہ سوال ایسا ہے جو ہر مرد کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ضرور ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ وہ مرد پسند آتے ہیں جن کی خشخشی داڑھی ہوتی ہے۔جو نہ بالکل چھوٹی اور نہ بہت زیادہ لمبی ہو۔تحقیق کے

دوران زیادہ تر خواتین کو خشخشی داڑھی والے مرد پسند آئے جبکہ دوسرے نمبر پر کلین شیو چہروں کوخواتین نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا لیکن جن افراد کی بہت لمبی داڑی تھی یا جن کے جبڑے بہت بڑے تھے ان کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق کے مطابق یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جن مردوں کے چہروں پر درمیانی داڑھی ہوتی ہے انکا چہرہ چوڑا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے۔ نیچے سکرول کریں اور زندگی بدلنے والی پوسٹس پڑھیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...