Loading...

اللہ اکبر! علامات صغریٰ میں سے ایک اور علامت کا ظہور رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی کون سی پیش گوئی پوری ہوگئی؟‎

0

رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ ؐ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔ان کی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔

آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نےصحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ اس حوالے سے رکن اسمبلی

عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...