Loading...

وزیر ریلوے گالیوں کی جگالی کرنیکی بجائے اپنی وزارت پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو ایسی بات کہہ دی کہ جان کر وہ سیخ پا ہو جائیں گے

0

پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ ریلوے حادثے کے نتیجے میں سارا ریلوے نظام درہم برہم ہو چکا ہے ، ہزاروں ریلوے پریشان حال ریلوے مسافر خوار ہورہے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بدھ کو اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ ایک ریلوے حادثہ کے نتیجہ میں سارا ریلوے نظام درہم برہم ہوچکا۔انہوں نے کہاکہ ہزاروں پریشان حال ریلوے مسافر خوار ہورہے ہیں۔

کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر ریلوے گالیوں کی جگالی کرنیکی بجائے اپنی وزارت پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟ ۔رانا ثنا اللہ نے کہاکہ پنڈی کے شیطان کا ماٹو سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے جگت بازی اور آنیاں جانیاں دکھانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ڈوبتی ریلوے کو قدموں پر لاکھڑا کیا، پنڈی کا شیطان ہماری محنت پر پانی پھیر

رہا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...