Loading...

مولانا فضل الرحمان تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

0

جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نجی ہسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی ای سی جی کی گئی اور مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں،

 رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سر کچھ روز سے چکرا رہا تھا مگر آج زیادہ طبیعت خراب ہو گئی، ڈاکٹر کو چیک اپ کے لیے بلایا تو اس دوران قے آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب میں بہتر محسوس کر رہا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...