Loading...

ابلیس

0

زمانہ نوح میں ایک مرتبہ شیطان اپنے کئے پر بہت پچھتایا ،حضرت نوح علیہ السلام نے سبب پوچھا :تو اس نے خواہش کی کہ مجھے توبہ کی تلقین کیجئے ۔۔۔حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا :’’کہ اگر در حقیقت یہی ارادہ ہے تو حضرت آدم علیہ السلام کی قبر پر سجدہ کر۔۔‘‘شیطان نے بر جستہ جواب دیا :’’واہ حضرت !جب میں نے زندہ کو سجدہ نہ کیا تو قبر کو کہاں سجدہ کروں گا۔۔؟بحوالہ چمنستان ظرافت

The post ابلیس appeared first on Qahani.com.

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...