Loading...

نریندر مودی ،عمران خان سے ملاقات کیلئے تیار، تاریخی ملاقات کہاں اور کب ہوگی؟بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی

0

وزیر اعظم عمران خان اور بھارت وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان 13،14جون کو ملاقات ہوگی جس میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سمیت مختلف نوعیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان

ملاقات 13اور 14جون کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہوگی جس میں عمران خان نریندرہمودی کو دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیں گے اور اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوبارہ مذاکرات شروع کرنے سمیت مختلف نوعیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...