Loading...

چیئرمین نیب کے بعد پاکستان کی کس اہم شخصیت کی’’دھماکہ خیز‘‘ ویڈیو سامنے آنیوالی ہے؟سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

0

ان دنوں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ویڈیو نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے لیکن اب اطلاعات یہ ہیں کہ پاکستان کی ایک اور اہم شخصیت کی ویڈیو بھی منظر عام پر آنیوالی ہے ،نجی ٹی وی جی این این کےپروگرام ویوپوائنٹ میں شریک سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ

آنیوالے چند دن اہم ترین ہیں کیوں کہ پاکستان کی ایک اور اہم شخصیت کی ویڈیولیک ہونیوالی ہے ۔ پروگرام کی خاتون میزبان نے ان سے نام اگلوانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہیں، کچھ ہنٹس مانگے لیکن عمران یعقوب خان نے کہا کہ اس ویڈیو سے متعلق بتاتے ہوئے ان کے ہاتھ بھی جلتے ہیں اور پائوں بھی جلتے ہیں،انہوں نےصرف اتنا بتایا کہ یہ

ویڈیو کلر ہے ،موبائل کی بھی اور سی سی ٹی وی بھی۔۔۔ کلپ سامنے آنے کے بعد سب چیئرمین نیب والی ویڈیو بھول جائیں گے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...