Loading...

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنادیاگیا

0

نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز ابتدائی طور پر مسترد کر دی ہے اب بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک، مہنگائی الاؤنس اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کیا جائے گا

تاہم وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کو بجلی، گیس، فیول اور فون کے یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی کیلئے یوٹیلیٹی الاونس دینے کی تجویز زیر غور ہے، اس سلسلے میں جو پلان ترتیب دیا گیا ہے اس کے مطابق گریڈ20سے گریڈ22تک کے اعلیٰ افسران کیلئے یوٹیلیٹی الاؤنس کی شرح30سے40ہزار روپے تجویز کی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...