Loading...

کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے

0

ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاﺀ اﷲ شاہ بخاری رحمتہ اﷲ علیہ سے ازراہِ مذاق کہا:“ کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے“-شاہ صاحب نے کہنے لگے “ یہ تو سہل ہے٬ قلم کاغذ لو اور لکھو: “ ایسا مرد چاہیے جو وکیل صاحب کو صبح صادق سے مغرب تک جوتا مارتا جائے٬ وہ یہ جوتے کھاتے جائیں اور غصے کو پیتے جائیں“-اس کے بعد وکیل صاحب سے مخاطب ہو کر فرمانے لگے “ جاؤ اس طرح کھاتے پیتے رہو٬ روزہ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...