Loading...

مجھے کس نے جلایا ،شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل بیان ، اہم انکشاف

0

گوجرانوالہ میں شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توگئی ،مقتولہ نے نزعی بیان میں شوہر کو اپنا قاتل قرار دیا ۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں چند دن پہلے تانیہ نامی خاتون کو اس کے شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی تھی۔ زخمی تانیہ کو گوجرانوالہ سے لاہور کے جناح ہسپتال لایا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔مرنے سے پہلے تانیہ نے پولیس کو ویڈیو بیان دیا کہ اسے اس کے شوہر عارف نے جلایا ہے، وہ پہلے بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجھ پر تشدد کرتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
Loading...
تبصرے
Loading...