خادم حسین رضوی کے بھتیجے سمیت 25 ٹی ایل پی کارکنوں کی سزائیں معطل

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے کارکنوں کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی فوٹو: فائل راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے علامہ خادم حسین رضوی کے بھتیجے سمیت 25 افراد کی ہنگامہ آرائی کیس میں سزائیں معطل کردیں۔ جسٹس شاہد عباسی…

شیشہ بارز میں فائرنگ سے نو افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  جرمنی کے جنوب مغربی شہر ہنو میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک مسلح شخص نے شہر کے کم از کم دو شیشہ بارز میں بدھ کی شب فائرنگ کی۔ فائرنگ کے واقعات رات 10 بجے کے لگ بھگ پیش آئے۔…

پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی

لاہور —  پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے بعد سے پنجاب میں گُردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے کیسز کافی کم ہو گئے ہیں جب کہ اِس میں ملوث گروہ اب اپنا نیٹ ورک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں…

تجاوزات کیس؛ کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا ریکارڈ طلب

الہ دین پارک سے متصل رہائشی اسکیم کی زمین فوری قبضے میں لینے کا حکم فوٹو: فائل کراچی: سپریم کورٹ نے شہر میں 10 سال کے دوران بننے والی 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس…

‘بلوم برگ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے تو اپنی کمپنی فروخت کر دیں گے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں نے نامزدگی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس دوڑ میں شامل ارب پتی بزنس مین مائیکل بلوم برگ کی مہم چلانے والے منتظمین نے کہا ہے کہ اگر بلوم برگ ملک کے صدر منتخب ہوئے…

کورونا وائرس سے 2 ہزار ہلاکتیں؛ روس میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار ہوگئی، چینی حکام فوٹو:فائلبیجنگ: چین میں ناول کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2004 سے زیادہ ہوگئی جبکہ روس نے چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی…

کرتارپور امن کی راہداری ہے: انتونیو گوتریس

لاہور —  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوترس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرتارپور راہداری امید کی راہداری ہے۔کرتارپور گوردوارہ پہنچنے پر پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری اور پاکستان…

شیروں کے حملوں میں ہلاک مردوں کی بیوائیں نحوست کی علامت

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں شیروں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے مردوں کی بیواؤں کو نحوست کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ راشدہ کے شوہر کی موت شیر (بنگال ٹائیگر) کے حملے میں ہوئی تھی۔ شوہر کی موت کے بعد ان کے جوان بیٹوں نے ان سے تعلق ختم کر لیا جب کہ…

معذور کبوتر اور کتے میں انوکھی دوستی

دونوں ہر وقت ساتھ رہتے ہیں اور کھانا پینا بھی ساتھ ہی کرتے ہیں، یہاں تک کہ دونوں کا بستر بھی ایک ہی ہے۔ (فوٹو: میا فاؤنڈیشن) نیویارک: بچپن میں آپ نے لنگڑے اور اندھے میں دوستی کی کہانی ضرور پڑھی ہوگی کہ کس طرح وہ دونوں دوست ایک…

چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل

اب عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز فروخت کی جائے گی ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سی پیک فریم ورک سے اسٹیل ملز کے اخراج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب اسٹیل ملز چینی سرمایہ کاروں کو خریدنے…