روسی حکومت مستعفی، میخائل مشسٹن نئے وزیر اعظم نامزد

واشنگٹن —  روسی صدر ولادی میر پوٹن نے آج بدھ کے روز نئی آئینی ترامیم متعارف کرا دی ہیں جن کے تحت اقتدار پر ان کی گرفت مزید مضبوط ہوگئی ہے، جو موجودہ مدت صدارت ختم ہونے کے بعد بھی جاری رہے گی۔ اس سے پہلے روسی وزیر اعظم دی متری میڈویڈوف اور…

سندھ پولیس کے آئی جی تبدیل کرنے کی سفارش کیوں کی گئی؟

کراچی —  سندھ حکومت نے صوبے میں تعینات انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر کلیم امام کی خدمات وفاق کو واپس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ کو ان کی قانونی مدت یعنی تین سال مکمل ہونے سے 20 ماہ قبل ہی انہیں عہدے سے ہٹانے کی سفارش…

ایران، امریکہ کشیدگی موضوع بحث

ویب ڈیسک —  رواں سال نومبر میں شیڈول امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ کے خواہش مند چھ اُمیدواروں کے درمیان امریکی ریاست آیووا میں مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔ مباحثے میں سابق نائب صدر جو بائیڈن، سینیٹر برنی سینڈرز،…

یوکرینی طیارہ 2 ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنا، ویڈیو سامنے آگئی

یوکرینی طیارے پر 30 سیکنڈز میں 2 میزائل داغے گئے، نیو یارک ٹائمز کا انکشافنیو یارک: نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ تباہ ہونے والے یوکرینی طیارہ 2 ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز یوکرین طیارہ حادثے کی…

سپریم کورٹ کی نیا نیب قانون لانے کے لیے حکومت کو تین ماہ کی مہلت

حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیے، چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیے۔ سپریم کورٹ میں کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی اور  شق 25 اے سے متعلق ازخود…

لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ سے کیس ہتھیایا

واشنگٹن —  جسٹس وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت سے متعلق کیس لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں تھا۔ اس نے سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کی ہے، کیونکہ خصوصی عدالت سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئی تھی۔…

آزادی صحافت کی فہرست میں پاکستان کا 116 واں نمبر

140 ممالک کی فہرست میں پاکستان 116 ویں نمبر ہے۔ فوٹوفائلکراچی: عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق 2019 میں پاکستان آزادی صحافت کی فہرست میں 116 ویں نمبر پر رہا۔ معیشت، فنون لطیفہ، ثقافت اور سائنس وٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں دنیا…

اداکاراؤں کو وزیراعظم جتنا پروٹوکول ملنا چاہیے، اداکارہ میرا

اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں، اداکارہ میرا فوٹوسوشل میڈیاکراچی: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کو وزیراعظم اور دیگر وزرا کی طرح عزت اور پروٹوکول ملنا چاہیےکیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح…

مکئی کے دانوں سے بھری دو کلومیٹرطویل ریلوے پٹڑی کا معما حل ہوگیا

منی سوٹا میں ریلوے لائن پر پھیلی مکئی کا معمہ حل ہوگیا۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرلمنی سوٹا: ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں بہت طویل ریلوے پٹڑی پر مکئی کے دانے ہموار انداز سے جمع ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ واقعہ…

ایرانی حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے: امریکی فوجیوں کا بیان

ویب ڈیسک —  ایران کے آٹھ جنوری کو عراق میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل سے حملے میں کسی امریکی فوجی کو نقصان نہیں پہنچا البتہ وہاں موجود امریکی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ معجزانہ طور پر اس حملے میں محفوظ رہے۔ امریکی ڈرون حملے…