Browsing Category

کاروبار

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

ڈیوٹی ٹیکسوں میں کمی کی گئی تو ادائیگیوں کے توازن میں بگاڑ کا خطرہ ہے، آئی ایم ایف فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید نئے ٹیکس لگانے اور  آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و…

ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہوگیا

مجموعی قرض جی ڈی پی کے 94.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے، وزارت خزانہ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی اسٹیٹمنٹ…

پاکستانی تاجروں کو کم مدت میں ویزے کا اجرا یقینی بنایا جائیگا، انڈونیشیائی قونصل جنرل

انڈونیشیا کے صدر اور وزیراعظم برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تجارت کے خواہش مندہیں۔ فوٹو: فائلکراچی: انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانامتو نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجروں کوکم سے کم مدت میں ویزے کا…

لوگوں کو ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، مشیر خزانہ

تمام سرکاری اداروں کی طرح کسٹم کو بھی وسائل سے لیس کریں گے، مشیر خزانہ فوٹو: فائل کراچی: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے…

کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد کے فیصلے پر کابینہ اراکین کے شدید تحفظات

حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹرکے دباؤ پرکپاس کی درآمد پر عائد ڈیوٹیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا  ہے ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیوں کے خاتمے پر وفاقی کابینہ کے اراکین شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی (فوٹو: فائل) کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی…

ناجائزدولت کو مالی نظام کا حصہ بننے سے روکا جائیگا،وزارت خزانہ

صارفین کو منی لانڈرنگ ،دہشتگردی کی مالی معاونت وغیرہ سے بھی تحفظ فراہم کیا جائیگا.فوٹو: فائلاسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کو غیر قانونی ذرائع سے کمائی گئی دولت اور…

صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قدر گرگئی

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1556 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی۔ (فوٹو: فائل)کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی بین…

پراپرٹی اور پروفیشنل ٹیکس جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی

ڈائریکٹرزٹیکس دہندگان سے ٹیکس وصولی کیلیے چالان جاری کرنے میں تیزی لائیں فوٹو: فائلکراچی: پراپرٹی اور پروفیشنل ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے اور اس تاریخ میں اب توسیع نہیں کی جائے گی، اس میں پہلے ہی ایک ماہ کی توسیع…

وزیراعظم اور شبر زیدی کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایف بی آر

شبر زیدی 20 تاریخ کو تاجر کنونشن میں شمولیت کریں گے، ترجمان ایف بی آر (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے درمیان اختلافات کی خبروں پر ایف بی آر نے کہا ہے کہ ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں…