Browsing Category

کاروبار

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے1477 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی،آل سندھ صرافہ بازار . فوٹو:فائلکراچی: بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام قیمت…

’’ہاٹ منی فلو‘‘ معیشت کے لیے مفید یا نقصان دہ؟

سرمائے کی یہ قسم بالآخر غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ کو عدم استحکام کا شکار کر دیتی ہے، تحقیق ۔فوٹو:فائلکراچی:  ہاٹ منی فلو (hot money flow)  کی اصطلاح عام طور پر شرح سود کے فرق اور شرح مبادلہ میں متوقع ردوبدل کی بنیاد مختصر مدتی…

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کمرشل سلنڈر 5825 روپے اور گھریلو سلنڈر 1514 روپے میں فروخت کیا جائے گا، نوٹیفکیشن؛ فوٹو:فائل۔ اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 2 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی…

گندم کی امدادی قیمت بڑھنے کے فائدے سے پنجاب کے کاشتکار محروم

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال کے بعد گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من کا اضافہ کیا تھا فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت  5  سال کے بعد  50 روپے فی من بڑھائی ہے مگر یوں لگتا ہے کہ پنجاب کے کاشتکار…

کمپیوٹرائز سسٹم سے باہر ریٹیلرز کی رعایتی سیلز ٹیکس سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر آئندہ ماہ  بڑے خوردہ فروشوں کیلیے خودکار ‘پوائنٹ آف سیل شروع کرے گا، ریٹیلرز کو سسٹم سے منسلک کیا جائیگا،شبر زیدی۔ فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم دسمبر سے ایف بی آرکے کمپیوٹرائزڈ نفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی…

غذائی ضروریات سے 6 گنا زائد استعداد رکھنے والی فلور ملز معیشت پر بوجھ

زیادہ تر آٹا افغانستان جاتا تھا وہاں اب روسی ریاستوں کی اجارہ داری، زیرو ریٹ پر گندم درآمد کر کے آٹا بنا کر برآمد کرنے دیا جائے، فلور ملز۔ فوٹو: فائل لاہور:  پاکستان کی مجموعی غذائی ضروریات سے 6گنا زائد استعداد رکھنے والی 425…

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی بازار میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 1467 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ فوٹو:فائلکراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے مہنگا ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

افغانستان نے زائد کسٹم ڈیوٹی کو باہمی تجارت میں رکاوٹ قرار دے دیا

طورخم سرحد سے برآمدہونے والی مصنوعات کی حقیقی ویلیواسیسمنٹ ہونے سے باہمی تجارت کے حجم میں اضافہ ممکن ہے،فواد آرش۔ فوٹو: فالکراچی: افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والی تازہ پھلوں سمیت جلدخراب ہونیوالی دیگرمصنوعات پرکسٹم…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 4 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک فوٹو:فائلکراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 50 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55…

سونے کے نرخ مزید بلندی پر پہنچ گئے

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں (فوٹو: فائل) کراچی: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کے باعث عالمی تجارت متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ سونے کے نرخ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے…