Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.
براؤزنگ زمرہ

ادبی لطیفے

ادب پارے: انشاء اللہ خان انشاء

نواب سعادت علی خاں روزے سے تھے۔ شدید گرمی کی وجہ سے روزے نے ستایا ہوا تھا۔ پہرے دار کو حکم دیا کہ ’’کوئی ملاقاتی آرام میں مخل نہ ہو‘‘۔انشاء اللہ خان انشاء کو ایک ضروری کام آپڑا۔…

نریش کمار شاد کے لطیفے

نریش کمار شادچند اردو ادیب ایک جگہ بیٹھے فکر تونسوی کا ذکر کررہے تھے۔ ایک نے کہا: ’’فکر صاحب کے طنزیہ مضامین، روزمرہ کی زندگی کے نہایت سنجیدہ مسائل پر فکر کی دعوت دیتے ہیں۔‘‘ دوسرے…

ادب پارے ’’جگن ناتھ آزاد‘‘

جگن ناتھ آزاد اٹلانٹا تشریف لے گئے تو چائے دیتے ہوئے میزبان نے پوچھا کہ آزاد صاحب چینی کتنی لیں گے؟جواب دیا: ’’اپنے گھر تو ایک ہی چمچ لیتا ہوں، لیکن باہر چائے پینے پر دو، تین چمچ…

ادب پارے: مشتاق احمد یوسفی

مشتاق احمد یوسفیایک دن موسلا دھار بارش ہورہی تھی۔ مشتاق احمد یوسفی تھکے ماندے بارش میں شرابور گھر پہنچے تو دیکھا کہ تین مرغے ان کے پلنگ پر باجماعت اذان دے رہے ہیں۔ سفید چادر پر جا…

ادب پارے: خواجہ حسن نظامی

دہلی میں ایک جیب کترا تھا، جس کا انگوٹھا قینچی کے پھل کی طرح دودھارا تھا اور کلمے کی انگلی پتھر پر گھس گھس کر شیشے کی مانند سخت کرلی تھی۔ بس جہاں اس کی انگلی لگ جاتی تو قینچی کو پیچھے…