Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.
براؤزنگ زمرہ

نظمیں

گرمی کامہینہ

شاعر، اسماعیلؔ میرٹھیانتخاب، سنیلہ قدیرمئی کا آن پہنچا ہے مہینہبہا چوٹی سے ایڑی تک پسینابجے بارہ تو سورج سر پہ آیاہوا پیروں تلے پوشیدہ سایاچلی لو اور تڑاقے کی…

نشانِ منزل

ڈاکٹر عزیزہ انجم، کراچیوہ دینِ حق کی فہیم مائیںقریش کی مہربان و کریم مائیںفرشتے جن کو سلام بھیجیںوہ محترم اور عظیم مائیںسفید موتی کی جنّتوں میں مقیم مائیںوہ میری…

میں روزے سے ہوں

سید ضمیر جعفریمیں روزے سے ہوںمجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوںہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، میں روزے سے ہوںہر اک شے سے کرب کا اظہار، میں روزے سے ہوںدو کسی…

دلوں میں پیار جگانے کو عید آئی ہے

محمد اسد اللہدلوں میں پیار جگانے کو عید آئی ہےہنسو کہ ہنسنے ہنسانے کو عید آئی ہےمسرتوں کے خزانے دیئے خدا نے ہمیںترانے شکر کے گانے کو عید آئی ہےمہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی…

باغ کی سیر

مرحہ کاشان شاد، کراچیآؤ باغ کی سیر کو جائیںمل کر گیت خوشی کے گائیںکھیلیں مل کر آنکھ مچولیبھر لیں ہم خوشیوں کی جھولیپکڑو پکڑو تتلی آئیسب نے مل کر دھوم مچائی…

جشنِ عید

شکیب جلالیسبھی نے عید منائی مرے گلستاں میںکسی نے پھول پروئے، کسی نے خار چُنےبنامِ اذنِ تکلّم، بنامِ جبرِ سکوتکسی نے ہونٹ چبائے، کسی نے گیت بُنےبڑے غضب کا…