Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.
براؤزنگ زمرہ

صحت

ماہرہ خان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا ۔۔ شہد اور لیموں کے ساتھ کیاچیز استعمال…

ممبئیپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے بولی وڈ سے نکل کر اب بھارت کی فیشن انڈسٹری تک پہنچ گئے ہیں.معروفعالمی فیشن میگزین ’’ووگ‘ ‘انڈیا کے سرفہرست پر ماہرہ خان کی تصاویر…

بھُنے ہوئے چنے کھائیں، وزن گھٹائیں

آج کل نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کابڑھا ہوا وزن ہے، جس میں کمی کے لیے وہ دن رات محنت کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن انہیں یہ بات بھی معلوم ہونی چاہیے کہ ورزش کے ساتھ ہی صحت مند غذا…

ہومیو پیتھی کی وسعتیں

وہ گرمیوں کی تپتی دوپہر تھی جب میں تندور پر روٹی لینے گیا، تودیکھا کہ اس موسم میں روٹی پکانے والا گرم چائے پی رہا تھا۔ ہم سے تو وہاں کھڑے ہونا مشکل ہو رہا تھا اور وہ تھا کہ مزے سے گرم چائے…

ادرک کیا کیا کام دکھائے

ادرک تقریباً ہر کھانے میں استعمال ہونے والی واحد سبزی ہے، جس کی موجودگی کھانوں کے ذائقے کو مزید لذیز بنا دیتی ہےاور یہی وجہ ہے کہ ادرک کا شمار بہترین مصالحوں میں ہوتا ہے۔ یہ صرف پاکستان…

بڑھا ہوا پیٹ کیسے کم کریں ؟

پیٹ پر چربی بڑھنا یا توند نکل آنا ایک ایسا مسئلہ ہے، جو زندگی کو خطرے میں بھی ڈال سکتا ہے۔یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو صرف دیکھنے میں ہی خراب معلوم ہوتی ہو بلکہ یہ آپ کی صحت کے لیے…

’’انڈہ‘‘ آنکھوں کے لیے بہترین غذا

بچے ہوں یا بڑے، انڈہ کھانا سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔ صبح کا ناشتہ انڈے کے بغیر ادھورا تصور کیا جاتا ہے اور اگر کھانے کے لیےکچھ میسر نہ ہو تو ایسے وقت میں بھی انڈہ ہی کھالیا جاتا ہے۔ بس انڈہ…

روبوٹس کی غلط کوڈنگ قاتل بناسکتی ہے

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر روبوٹس کو غلط طریقے سے کوڈ کیا جائے تو وہ انتہا پسند اور قاتل بھی بن سکتے ہیں۔اوکلوہاما یونیورسٹی میں الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے پروفیسر…