Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

بچوں کی توجہ اسمارٹ فون سے ہٹانے کے لیے چوزوں کی تقسیم

انڈونیشیا میں اسمارٹ فون سے دور رکھنے کےلیےہزاروں بچوں میں چوزے تقسیم کئے گئے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پیجکارتا: انڈونیشیا کے ایک شہر میں بچوں کو اسمارٹ فون کی لت سے بچانے کے لیے ان میں نرم جلد اور ملائم کھال والے چوزے تقسیم کئے گئے ہیں۔…

کتے کے ’’چاٹنے‘‘ سے آدمی کی موت واقع ہوگئی

کتے کے چاٹنے سے انسانی ہلاکت کا یہ واقعہ اتنا غیرمعمولی تھا کہ ڈاکٹروں نے اس کی روداد ریسرچ جرنل میں چھپوا دی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)برلن: آپ نے بالکل صحیح پڑھا: عنوان میں کتے کے کاٹنے کا نہیں بلکہ کتے کے ’’چاٹنے‘‘ ہی کا تذکرہ ہے۔ گزشتہ…

حیرت انگیز صلاحیتوں کی حامل کم عمر ذہین بچی

بچی نے ایک نظم گنگناتے ہوئے صرف 2 منٹ 7 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرلیا۔ فوٹو : بھارتی میڈیاچینائی: بھارت میں 6 سالہ بچی سارہ نے آنکھوں میں پٹی بندھی ہونے کے باوجود شش پہلو مکعب (Rubik’s Cube) ) کو صرف 2 منٹ 7 سیکنڈ میں حل کرکے سب…

فرانسیسی عدالت کا مقدمہ ’بطخوں نے جیت لیا‘

فرانس کی عدالت نے بطخوں کے شور سے متعلق دعویدار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بطخوں کو اسی جگہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے (فوٹو: فائل)فرانس: فرانسیسی عدالت میں بطخوں نے ایک دلچسپ مقدمہ جیت لیا جس کے بعد انہیں شور مچانے کی اجازت دے دی…

بچیوں کی مردہ سانپ سے رسی کودنے کی ویڈیو وائرل

ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، (فوٹو: ویڈیو گریب)ہنوئی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بچیوں کو رسی کودنے کا کھیل کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کودنے کے لیے رسی نہیں بلکہ مردہ…

بھیس بدل کر بن گئیں مرد

پوری انسانی تاریخ میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اور جس طرح قدم قدم پر ان کا استحصال کیا گیا، اس کے نتیجے میں عورتوں کے لیے زندگی کے کسی بھی شعبے میں خود کو منوانا ممکن نہیں رہا تھا۔ دوسری طرف عورت چوں کہ بہ طور عورت کم زور یا شرمیلی…

گھر میں پڑی عام سی کیتلی 18 کروڑ روپے میں فروخت

چینی شہنشاہ چیان لونگ کے عہد میں بنائی گئی کیتلی پاکستانی 18 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ فوٹو: ڈیلی میل لندن: ایک گھر کے باورچی خانے میں برسوں پڑی رہنے والی شکستہ کیتلی درحقیقت چینی عہد کا ایک شاہکار نکلی اور 10 لاکھ برطانوی…

بھیڑ چال کی طرح اب گائے چال کی ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر گائے کی سڑک پر سفید لائن عبور کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے (فوٹو: اسکرین گریب) لندن: ٹویٹر اور فیس بک کے صارفین ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھ کر محظوظ ہورہے ہیں جس میں سڑک عبور کرتے ہوئے گائے کے ایک ریوڑ میں پہلی گائے سڑک…

جاپان میں برفانی کیکڑا، 46 ہزار ڈالر میں فروخت

تصویر میں چار روز قبل فروخت ہونے والا برفانی کیکڑا نمایاں ہے جو 46 ہزار ڈالر کی ریکارڈ رقم میں فروخت ہوا ہے (فوٹو: سی این این)ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوٹوری میں ایک برفانی کیکڑا (سنو کریب) 50 لاکھ ین یعنی 46 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے…

12 سال سے دماغ کھانے والا کیڑا نکال لیا گیا

چینی ڈاکٹروں نے پرخطر آپریشن کے بعد ایک مریض کے دماغ سے 12 سینٹی میٹر طویل کیڑا نکالا ہے جو اس کا دماغ کھارہا تھا (فوٹو: ڈیلی مرر)بیجنگ: چین میں ایک شخص کے دماغ کے پیچیدہ ترین آپریشن کے بعد اس کے دماغ سے کیڑا نکالا گیا ہے جو اس…