یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا

آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔ فوٹو: فائل

مزید خبریں

کیف:  یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا کہ اس آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔

Loading...

Comments are closed.