ایران: جاسوسی کا الزام، ایک شخص کو سزائے موت

عدالتی ترجمان نے بتایا کہ ایک امدادی ادارے سے وابستہ دو دیگر افراد کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر سی آئی اے کے لیے جاسوسی اور ایران کی قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کا الزام تھا۔

Loading...

Comments are closed.