سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ

گولے گرنے کی جگہ خوش قسمتی سے کوئی مریض یا شہری موجود نہیں تھا۔ فوٹو: العاجلریاض: سعودی عرب کے اسپتال  پر حوثی باغیوں نے میزائل داغے جس سے اسپتال کی بیرونی دیوار متاثر ہوگئی اور شیشے ٹوٹ گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان…

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور

اسلام آباد —  اسلام ہائی کورٹ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کر لی ہے۔ عدالت نے آصف زرداری کو ایک، ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔…

فلوریڈا حملے کے بعد سعودی کیڈٹس کی تربیت معطل

واشنگٹن —  فلوریڈا میں گزشتہ ہفتے امریکی بحریہ کے اڈے پر سعودی فضائیہ کے اہلکار کی فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس کی شہری ہوابازی کی تربیت معطل کردی گئی ہے۔ امریکی اہلکاروں نے یہ بات…

روہنگیاؤں پر مظالم، میانمار کے فوجی سربراہ پر پابندیاں

واشنگٹن —  امریکہ نے میانمار کے چار فوجی رہنماؤں پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کمانڈر ان چیف بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالی کے الزام پر امریکہ کی جانب سے میانمار کے خلاف یہ اب تک کا سخت ترین اقدام ہے۔ ایک طرف فوجی…

امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا بھر سے 18 افراد کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں کے مرکزی کردار ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی…

مسلم مخالف بل پر امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

امریکی کمیشن نے امیت شاہ سمیت دیگر قیادت پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردی۔ فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے ترمیمی بل میں مسلمانوں کو شہریت سے محروم رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے  ہوئے بھارتی…

‘کئی سال سے معلوم تھا کہ افغان جنگ نہیں جیت سکتے’

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت کے کئی سابق اہلکاروں، فوجی افسران اور دیگر ذمہ داران نے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ میں امریکہ کی ناکامی کے واضح شواہد موجود تھے لیکن اس کے باوجود امریکی عوام کو اس بارے میں غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ امریکی اخبار…

ہنڈیا بنائیے ذرا ’’نئی ترکیب‘‘ سے۔۔۔

کھانے کے کسی جزو کی موجودگی پتھر کی لکیر تو نہیں!’’توبہ توبہ، آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں سبزیوں کی قیمتیں۔۔۔‘‘ راشدہ گھر میں داخل ہوتے ہوئے بڑبڑائی۔ لائبہ نے آگے بڑھ کر ساس کے ہاتھ سے سبزی کا تھیلا پکڑا اور بولی ’’ کیا ہوا امی…

یخنی اور مختلف ذائقے دار سوپ

اس میں شامل مکمل غذائی خواص اسے ممتاز بناتے ہیںموسم سرما کا ذکر ہو اور جسم کو گرما دینے والی غذاؤں کی فہرست میں سوپ کا نام نہ شامل ہو یہ تو ممکن ہی نہیں۔ گو کہ سوپ کو اکثر افراد ہر موسم میں یا یوں کہیے کہ موسم کی پروا نہ کرتے…

ایسا لگتا ہے سندھ میں ریاستی ادارے موجود نہیں: انسانی حقوق کمیشن

کراچی —  انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سندھ میں انسانی حقوق کی صورت حال سے یہ تاثر ملتا ہے کہ "ریاستی ادارے یا تو موجود نہیں یا پھر وہ بے حد غیر موثر ہو چکے ہیں"۔ انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ بنیادی انسانی…