شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا

جب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، مہوش حیات (فوٹو: فائل) کراچی: معروف ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم‘ میں شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر اداکارہ عائزہ خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ عائزہ خان نے انسٹا…

ڈالر کے نرخ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر مستحکم ہوتی جارہی ہے (فوٹو: فائل) کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر…

روس میں تین لاکھ ڈالر سے کرسمس ٹری بنادیا گیا

روسی شہر میں انتہائی مہنگا کرسمس ٹری نصب کرنے پر لوگوں نے تنقید کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی ماسکو: سائبیریا کے ایک صنعتی شہر میں حکومت کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کرسمس درخت لگایا گیا ہے جس کی قیمت پر ناقدین نے اپنے منفی…

ساﺅتھ ایشن گیمز میں پاکستان نے مزید 2 سونے کے تمغے جیت لئے

کٹھمنڈو میں جاری گیمز کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے مجموعی تمغوں کی تعداد 126 ہو گئیساﺅتھ ایشن گیمز میں پاکستان نے مزید 2 سونے کے تمغے جیت لئے، دونوں طلائی تمغے جوڈو کی بدولت پاکستان کے حصہ میں آئے۔ کٹھمنڈو میں جاری گیمز کے دوران…

چین کا سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ‘تربیتی مراکز’ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی 'تربیت' جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور…

لندن میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پارٹی کے قائد نواز شریف کی صحت اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان میں موجود رہنما مریم…

کراچی میں نوپارکنگ ایریا سے گاڑی اٹھانے پر کار مالک کی لفٹر ڈرائیور کو دھمکی

لفٹر آپریٹر نے 500 روپے کا چالان کر دیا ۔ فوٹو : اسکرین گریب کراچی: فیروز آباد تھانے کی حدود میں نوپارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی کو لفٹرکی مدد سے اٹھائے جانے پر گاڑی کا مالک آپے سے باہر ہوگیا اور لفٹر آپریٹرکو سنگین نتائج کی دھمکیاں…

آسٹریلیا کے جنگلات میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

ممکنہ طور پر طیارہ درخت سے ٹکرا کر بے قابو ہوگیا۔ فوٹو : سوشل میڈیاکوئنز لینڈ: آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

شمالی کوریا کا ‘انتہائی اہم تجربہ’ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیانگ یانگ نے سوہائے سیٹلائیٹ لانچنگ گراؤنڈ پر انتہائی اہم تجربہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے 'سی این این' نے شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کورین سینٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این…

حملے سے قبل حملہ آور فائرنگ کی وڈیوز دیکھتا رہا

واشنگٹن —  سعودی طالب علم جس نے فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے اڈے پر گولیاں چلا کر تین افراد کو ہلاک کیا، اس نے اسی ہفتے رات کے کھانے کی میزبانی کی تھی، جس دوران تین دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ اس نے اجتماعی شوٹنگ کے واقعات کی وڈیوز دیکھی تھیں۔…