Browsing Category

پاکستان

زلمے خلیل زاد کی جنرل باجوہ اور شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں

اسلام آباد —  افغان امن عمل اور مفاہمت کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پیر کے روز پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں علاقائی امن کی صورت حال اور افغان مفاہمت میں پیش رفت پر دونوں…

افغانستان کے تمام مسائل کا حل افغان سرزمین سے ہی ممکن ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

پاکستان دنیا میں مہاجرین کا دوسرا بڑا میزبان ملک ہے، انتونیو گوتریس: فوٹو: فائل اسلام آباد: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا کہ افغانستان کے تمام مسائل کا حل افغان سرزمین سے ہی ممکن ہے۔ افغان مہاجرین سے متعلق عالمی…

کوئی ادارہ اتنا کمزور نہیں کہ کسی کے کہنے سے کچھ ہوجائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

امید ہے حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی حق کو مدنظر رکھے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ تنقید سے ڈرنا نہیں چاہیے کوئی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پابندی کے باوجود پی ٹی ایم کی ریلی

پشاور —  پشتون تحفظ تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پابندی کے باوجود صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں اتوار کے روز ایک ریلی نکالی جس میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ ریلی سے قومی اسمبلی کے ارکان علی وزیر اور…

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کا شکر گزار ہوں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

امن کیلیے خدمات پرپاکستانی عوام سے اظہارتشکرکروں گا، یو این سیکریٹری جنرل۔ فوٹو: سوشل میڈیااسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ایکسپریس…

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، نعیم الحق چل بسے

اسلام آباد —  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔ چند روز قبل وہ طبیعت بہتر ہونے پر وہ اسلام آباد سے کراچی…

دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ خارج

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کے شہر سیکریمنٹو میں جمعے کو وکلائے استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ وہ حامد حیات کے خلاف الزامات کی مزید پیروی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ حامد حیات کے خلاف القاعدہ کے مبینہ سلیپر سیل سے منسلک ہونے کا الزام تھا، اور وہ…

لیڈی ریڈنگ اسپتال کا ہاسٹل ڈاکٹروں سے خالی کرانے کا فیصلہ

میل ڈاکٹرز کسی بھی ہوٹل یا دیگر جگہوں پر کمرے لے کر رہ سکتے ہیں، ترجمان محمد عاصم فوٹوفائلپشاور: تدریسی لیڈی ریڈنگ اسپتال کا ہاسٹل میل (مرد) ڈاکٹروں سے خالی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے تمام رہائش پذیر ڈاکٹروں کو…

فیسوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان کے میڈیکل اسٹوڈنٹس کا مظاہرہ

کوئٹہ —  کوئٹہ کے بولان میڈیکل کالج کے طلبا اور طالبات کا کہنا ہے کہ سالانہ فیسوں میں تین سو فیصد اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے ماہانہ وظیفے کمی کیے بغیر فوراً ادائیگی، میڈیکل یونیورسٹی کے قیام، سالانہ امتحانات کے بر وقت انعقاد…

ترکی نے پاکستان میں مختلف صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہرکردی

مشیر تجارت رزاق داؤد کا باہمی تجارت کے حجم میں اضافے کی ضرورت پر زورترکی نے پاکستان کے انجینئرنگ، سیاحت، تعمیرات، دفاع، آٹوموٹیو اور کیمیکل کے صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ یہ دلچسپی جمعہ کو وفاقی وزارت تجارت…