Browsing Category

مذہب

رحمتہ للعالمین ﷺ – ایکسپریس اردو

رحمتہ للعالمین ﷺ اعلانِ نبوت سے قبل ہی صادق اور امین کے لقب سے پکارے جاتے تھے۔فوٹو: فائلجب ہر طرف انسانیت سسکتی اور دم توڑتی دکھائی دے رہی تھی، حضور اقدس ﷺ دنیا میں رحمتہ للعالمین بن کر تشریف لاتے ہیں اور اس آفتاب و ماہتاب کی…

پیغمبر انقلاب ﷺ – ایکسپریس اردو

قدیم و جدید دنیا کے انقلابات کے مقابلے میں انقلاب محمدیؐ واحد انقلاب ہے، جو اپنے دامن میں انسانیت کی آبرو لے کر آیا۔ فوٹو: سوشل میڈیاچھے صدیاں بیت چکیں اور دور عیسوی گزر چکا تھا۔ انسانیت نور نبوّت اور فیضان رسالت سے ناآشنا…

دنیا و آخرت کی کام یابی کی ضمانت

ہمیں حضور اکرمؐ کی حیات مبارکہ سے ہر پہلو پر مکمل راہ نمائی حاصل کرنا چاہیے۔ فوٹو : فائلآج کا المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مختلف مکاتب فکر میں حضور اکرمؐ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر بحث و مباحثہ تو کیا جاتا ہے، لیکن اس سے سماجی…

دین تو نام ہی اخلاص کا ہے

اخلاص کے لفظی معنی کسی چیز کی آمیزش سے دوسر ی چیز کو چھانٹ کر الگ کردینے کے ہیں۔ فوٹو: فائلاخلاص تمام اعمال صالحہ کی روح ہے، اس کے بغیر اعمال ایسے ہی ہیں جیسے روح کے بغیر انسانی جسم۔ اخلاص ہی وہ گوہر ہے جس کی و جہ سے اللہ کریم کی…

راہ بر و راہ نما منبعٔ رشد و ہدایت ﷺ

ماہ ربیع الاول کی ان ساعتوں میں ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ اپنی پوری زندگی کو خالص قرآن و سنت کے سانچے میں ڈھالیں گے۔ فوٹو: فائلانسان ابتدائے آفرینشن سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربّانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے…

عظمت مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ

اسلام اپنے اصولوں میں بدی، بدخلقی، بدعت و خرافات اور زیغ و ضلال کی آمیزش سے پاک ہے۔روزِ ازل سے خیر و شر باہم دست و گریباں ہیں، بہ ظاہر شر کی قوتیں خیر پر حاوی نظر آتی ہیں لیکن انجامِ کار فتح حق ہی کی ہوتی ہے۔ یہ قانونِ فطرت ہے…

جشن ولادت؛ محسن انسانیت ﷺ  – ایکسپریس اردو

صبح صادق کے وقت دُرود و سلام پڑھتے ہوئے اشک بار آنکھوں کے ساتھ صبح بہاراں کا استقبال کیجیے۔ فوٹو: فائلماہِ ربیع النور کے آتے ہی ہر طرف موسم بہار آجاتا ہے، حضور نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقین میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی…

رحمتِ عالم شافع محشر ﷺ

’’میں پہلا شفیع ہوں گا اور سب سے پہلا وہ شخص جس کی شفاعت قبول کی جائے گی‘۔ فوٹو : فائلحضور اکرمؐ  کو دنیا و آخرت کے وہ تمام فضائل و خصائص عطا فرمائے گئے جو دنیا کے کسی بھی انسان کو عطا نہ ہوئے اور آخرت کی دنیا میں بھی مزید فضائل…

بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ  آئے

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے جو عظیم انقلاب برپا کیا، وہ ہمہ پہلو اور ہمہ گیر انقلاب تھا۔ فوٹو: فائلپروردگارِ عالم نے سرورِکائناتؐ، فخرِموجوداتؐ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اس دنیا میں مبعوث فرما کر امتِ مسلمہ پر بہت بڑا احسان فرمایا۔ ربِ…

پانچ گناہوں کے عذاب – ایکسپریس اردو

اگر آپ کسی کو مُکّا دکھائیں تو وہ غضب ناک ہوجاتا ہے اور اگر کسی سے ہاتھ ملائیں تو وہ شفیق ہوجاتا ہے۔ فوٹو : فائلاللہ تعالیٰ کے محبوب اور آخری پیغمبر جناب رسالت مآب ﷺ کے فرمودات عالیہ اصلاح احوال اور نجات آخرت کا ذریعہ ہیں۔…