Browsing Category

کھیل

جونٹی رہوڈز پاکستان میں فیلڈنگ کیمپ لگائیں گے

جنوبی افریقی کرکٹر یکم سے 3 دسمبر تک لودھراں میں نوجوان فیلڈرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے سرگرم ہوں گے، فوٹو: فائل لاہور: اپنی بے مثال فیلڈنگ کی بدولت عالمی گیر شہرت حاصل کرنے والے جونٹی رہوڈز پاکستان میں 3 روزہ کیمپ لگائیں گے۔ پی…

امام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار

ایڈیلیڈ میں کم بیک کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں، امام الحق۔ فوٹو: فائلایڈیلیڈ: برسبین ٹیسٹ باہر بیٹھ کر دیکھنے والے اوپنر امام الحق ایڈیلیڈ میں ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں۔ پریس کانفرنس میں امام الحق کا کہنا تھا کہ پچ اچھی نظر آرہی…

سرفراز احمد کو قیادت سے الگ کرنا غلطی تھی، شعیب اختر

یہ بہانہ درست نہیں کہ ہم سیکھ رہے ہیں، میدان میں سیکھنے کے لیے نہیں جیتنے کے لیے جاتے ہیں (فوٹو: فائل) کراچی: سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ریلوکٹوں سے کام نہیں چلے…

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف پراعتماد بیٹنگ

آسٹریلوی اوپنرز کی 222 رنز کی اوپننگ شراکت۔فوٹو : اے ایف پیبرسبین: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی پاکستان کے 240 رنز کے جواب میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 240 رنز…

ڈیوس کپ ٹینس کے مقابلے قازقستان میں ہوں گے، پاکستان کی اپیل مسترد

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ برقراررکھا فوٹو:فائل لاہور: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی اپیل خارج کرتے ہوئے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ برقراررکھاہے۔…

بدزبانی کی سزا، جیمز پیٹنسن پاکستان کیخلاف آسٹریلوی اسکواڈ سے آؤٹ

جیمز پیٹنسن کی معطلی نے مچل اسٹارک کا راستہ صاف کردیا فوٹو: فائلسڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے ڈومیسٹک میچ میں حریف ٹیم کے کھلاڑی سے بدزبانی پر جیمز پیٹنسن کو معطل کردیا ہے جس بعد اب وہ پاکستان کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔…

پی ایس ایل ڈائمنڈ کیٹگری کی ابتدائی فہرست جاری، 58 غیرملکی کھلاڑی شامل

کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل 21 نومبر تک جاری رہے گا (فوٹو: فائل) لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کی ڈائمنڈ کیٹگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق کیٹگری میں 58 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ پی سی بی کے مطابق اب تک…

رنگوں میں اتنے بکھرے کہ اپنے پرچموں کے رنگ بھول گئے، حسن علی

جو رنگ تیرے پرچم میں ہیں وہی رنگ میرے پرچم میں ہیں، قومی فاسٹ بالر (فوٹو: سوشل میڈیا) دبئی: بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد قومی کرکٹر حسن علی نے پاکستان اور بھارت کے پرچموں کا فلسفہ اس انداز میں پیش کیا ہے کہ ان کے پرستاروں کی بڑی…

جونیئر کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ڈنمارک کو ہرادیا

جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان پول بی میں شامل ہے فوٹو: فائلتہران: جونیئر کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔  ایران کے شہر کش میں کھیلے جارہے پہلے جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف…

انٹرنیشنل فٹبالرز کراچی پہنچ گئے، پاکستان میں فٹبال کے فروغ کا عزم

بنیادی طور پر دورے کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج قائم کرنا اور ملک کے اندر فٹبال کی ترقی ہے (فوٹو: فائل) کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز پاکستان کے دورے کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئے، کھلاڑیوں میں ریکارڈو کاکا، لوئس…