Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل فائیو کیلیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز

ٹکٹوں کی فروخت بیس جنوری سے ہوگی لاہور: پی ایس ایل فائیو کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہاوس فل کے لیے ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیمز بھرنے کو اولین ترجیح قرار دیا…

حمزہ خان نے انڈر15 برٹش جونئیر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

نوجوان اسکواش اسٹار محمد حمزہ خان نے انگلینڈ کے کھلاڑی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست کا مزہ چکھایا ۔ فوٹو : ایکسپریس اسلام آباد: پاکستان کے نوجوان اسکواش اسٹار حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برٹش جونیئر اسکواش…

احمد شہزاد بنگلادیشی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے لگے

سری لنکن ٹیم کامیاب ٹورکرچکی،بنگال ٹائیگرزبھی مہمان نوازی کا لطف اٹھائیں۔ فوٹو: فائل لاہور:  احمد شہزاد دورہ پاکستان کیلیے بنگلادیشی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے لگے، اوپنر کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کے کامیاب دورے سے محفوظ ملک ہونے پر…

لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا

12 جنوری سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کی تاریخوں میں تبدیلی کا مشورہ لاہور: لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا اور شیڈول میں ردوبدل کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ ایک دو دن میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق  براڈ کاسٹر ادارے نے…

بنگلہ دیش کرکٹ میں سیاست کو لے آیا؟

پاکستان میں سیریز کی امیدیں حسرت میں بدلنے لگیںپاکستان اور بنگلہ دیش کے کرکٹ روابط کی ایک طویل تاریخ ہے، وقت کے ساتھ ان میں اتار چڑھاؤ آتا رہا، تاہم اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ پاکستان نے قدم قدم پر بنگلہ دیش کا ساتھ…

جاوید میانداد نے بھارت کو کرکٹ کیلیے غیر محفوظ ملک قرار دیدیا

تمام ممالک بھارت کیساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردے، لیجنڈری کرکٹر کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا جائے اور نہ ہی بھارت کو کسی ایونٹ میں مدعو کیا جائے…

پہلے ٹی 20 کھیلیں پھر ٹیسٹ کا سوچیں گے، بنگلہ دیش نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

مختصردورے سے خودصورتحال کا تجزیہ کرنے میں آسانی ہوگی،چیف ایگزیکٹیو بی سی بی۔ فوٹو: فائل لاہور:  بنگلہ دیش نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے پی سی بی سے کہا ہے کہ پہلے ٹی20 کھیلیں پھر ٹیسٹ کا سوچیں گے۔ بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین…

کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ میچ کا انعقاد

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے سفر میں ایک اور سنگ میل۔ فوٹو: فائلکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 10سال بعد ٹیسٹ میچ کا انعقاد خوش آئند ہے، پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ کراچی…

انگلینڈ ویمنز نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کرپاکستان کے خلاف کلین سویپ کردیا

قومی خواتین کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز ہی بناسکی۔ فوٹو:فائلکوالا لمپور: انگلینڈ ویمنز نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت کرپاکستان کے خلاف کلین سویپ کردیا۔ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں…

مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ

مشتاق احمد این سی اے میں انڈر16، انڈر19 اور اکیڈمیز پروگرامز میں اسپنرز کے ساتھ کام کریں گے فوٹو:فائل لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ ہوگئے ہیں۔ مشتاق احمد کو این سی اے میں اسپن بولنگ…